the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چھتیس گڑھ کے سکما میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 25 جوانوں کے شہید ہونے کے بعد نکسلیوں پر نکیل کسنے کے لئے حکومت نے نکسل متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلی کی پیر کو یہاں ایک انتہائی اہم میٹنگ بلائی



ہے۔دارالحکومت کے وگیان بھون منعقد ہونے والے اس اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کریں گے۔اس اجلاس میں چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، جھارکھنڈ، اڑیسہ، بہار، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، تلنگانہ کے وزرائے اعلی کو مدعو کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.